مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من (كره) أن يطأ على القبر باب: قبروں کو پائوں سے روندنے کو ناپسند سمجھا گیا ہے
حدیث نمبر: 12137
١٢١٣٧ - حدثنا حفص عن ابن جريج عن أبي الزبير عن جابر قال: نهى رسول اللَّه ﷺ أن يقعد عليها (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبروں پر بیٹھنے سے منع فرمایا۔