مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يقوم على قبر الميت حتى يدفن ويفرغ منه باب: آدمی کا قبر پر کھڑا ہونا تاکہ دفن کر کے اس سے فارغ ہو جائے
حدیث نمبر: 12114
١٢١١٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن سفيان عن أبي قيس قال: شهدت علقمة قام على ميت حتى (دفن) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قیس فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ ایک میت کی قبر پر کھڑے رہے یہاں تک کہ اس کو دفن کردیا گیا۔
حواشی
(١) في [ز]: (تدفن).