مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في اللبن (ينصب) (على) القبر أو (يبنى) بناء باب: اینٹوں کو قبر پر گاڑ دیا جائے گا یا ان کو کھڑا کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 12085
١٢٠٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا معتمر بن سليمان عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: إن شئت بنيت القبر بناء، وإن شئت نصبت اللبن نصبًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد فرماتے ہیں کہ اگر چاہو تو اینٹوں کو کھڑا کر کے لگا دو اور اگر چاہو تو ان کو گاڑ دو ۔