حدیث نمبر: 12071
١٢٠٧١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يعقوب (الأحلافي) (١) قال: أخبرني من رأى زيد بن أرقم حثا في (قبر ثلاثًا) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

یعقوب الاحلافی فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بتلایا جس نے حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کو قبر میں تین بار مٹی ڈالتے ہوئے دیکھا۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (قبره ثلاث حثًا).
(٣) مجهول؛ لإبهام راوله.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12071
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12071، ترقيم محمد عوامة 11837)