مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره باب: میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
حدیث نمبر: 12059
١٢٠٥٩ - حدثنا سهل بن يوسف عن ابن عون قال: قلت لمحمد إذا وضعت الميت في اللحد ما أقول؟ قال: لا شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے محمد سے دریافت کیا کہ جب میں میت کو قبر میں اتاروں تو کیا کہوں ؟ آپ نے فرمایا کچھ نہیں۔