مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره باب: میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
حدیث نمبر: 12057
١٢٠٥٧ - حدثنا وكيع عن قتادة عن أنس أنه دفن أبنًا له فقال: (اللهم) (١) جاف الأرض عن (جنبيه) (٢) وافتح أبواب السماء لروحه، وأبدله بداره دارًا خيرًا من داره (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے اپنے بیٹے کو دفن کیا تو یوں (دعا) کہا : جَافِ الأَرْضَ عَنْ جَنْبَیْہِ ، وَافْتَحْ أَبْوَابَ الْسَمَائِ لِرُوحِہِ ، وَأَبْدِلْہُ بِدَارِہِ دَارًا خَیْرًا مِنْ دَارِہِ ۔ ” اے اللہ ! زمین کو اس کے دونوں پہلوؤں سے الگ کر دے، اس کی روح کے لیے آسمان کے دروازے کھول دے اور اسے اس گھر سے بہتر گھر عطا فرما۔ “
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ص، ز].
(٢) في [أ، ب، ز]: (حيفته).