مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره باب: میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
حدیث نمبر: 12055
١٢٠٥٥ - حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه عن حصين عن إبراهيم التيمي قال: إذا (وضع) (١) الميت في القبر فقل: بسم اللَّه وإلى اللَّه وعلى سنة رسول اللَّه ﷺ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم التیمی فرماتے ہیں کہ جب تم میت کو قبر میں اتارو تو یوں کہو : بِسْمِ اللہِ ، وَإِلَی اللہِ ، وَعَلَی سُنَّۃِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ۔ ” اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ کے حوالے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت پر۔ “
حواشی
(١) في [هـ]: (وضعت).