حدیث نمبر: 12021
١٢٠٢١ - حدثنا (حفص عن) (١) عاصم قال: شهدت جنازة رجل فيها الحسن وابن سيرين فمُدَّ على قبره ثوب فقال الحسن: اكشفوه فإنما هو رجل ولم ير (٢) ابن سيرين (به) (٣) بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم فرماتے ہں، کہ میں ایک شخص کے جنازے میں شریک تھا جس میں حسن اور حضرت ابن سیرین بھی تھے، اس کی قبر پر کپڑا لٹکایا گیا تو حسن نے فرمایا : (اس کی کیا ضرورت ہے) یہ تو مرد ہیں، اور حضرت ابن سیرین اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) زيد (به) في [ص].
(٣) سقط من: [أ، ب، ص، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12021
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12021، ترقيم محمد عوامة 11787)