مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في ما قالوا في (إعماق القبر) باب: قبر کی گہرائی کے متلعق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث نمبر: 12016
١٢٠١٦ - [حدثنا هشيم عن هشام عن الحسن ومحمد أنهما كانا يقولان: (يعمق) (١) القبر] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام سے مروی ہے کہ حسن اور محمد فرماتے تھے کہ قبر گہری کھودی جائے۔
حواشی
(١) في [ز]: (لا يعمق).
(٢) سقط الخبر من: [ص].