حدیث نمبر: 11943
١١٩٤٣ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة قال: سألت ابن أبي ليلى فقال: أدركت بقايا الأنصار يصلون على الصبي من صبيانهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا : میں نے انصار کو پایا کہ وہ اپنے بچوں کی نماز جنازہ ادا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11943
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11943، ترقيم محمد عوامة 11714)