مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يقول: إذا دخلته، فادخله (بمئزر) باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب حمام میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو
حدیث نمبر: 1193
١١٩٣ - حدثنا مالك بن إسماعيل عن كامل عن حبيب قال: دخل الحمام عطاء وطاوس، ومجاهد؛ فأطلوا فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد حمام میں داخل ہوئے اور انہوں نے اس میں نورہ اپنے بدن پر لگایا۔