حدیث نمبر: 11893
١١٨٩٣ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد قال: صليت خلف الحسن ما لا أحصي على الجنائز للرجال والنساء فما رأيته (يبالي) (١) أين قام منها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حمید فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کے پیچھے مردوں اور عورتوں کے بیشمار جنازے پڑھے ہیں، میں نے نہیں دیکھا کہ انہوں نے اس بات کی پروا کی ہو کہ وہ کہاں کھڑے ہیں۔

حواشی
(١) في [ص]: (سأل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11893
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11893، ترقيم محمد عوامة 11666)