مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟
حدیث نمبر: 11883
١١٨٨٣ - حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن أبي عروبة عن داود بن أبي (القصاف) (١) قال: كنت مع أبي قلابة في جنازة، فلما صلّى انصرف، قال: فقلت له: قبل أن يؤذن لك؟ قال: فقال أهم أمراء علينا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت داؤد بن ابی القصاف فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو قلابہ کے ساتھ ایک جنازے میں تھا، جب آپ نے نماز پڑھی آپ واپس لوٹ گئے، میں نے ان سے عرض کیا اجازت سے پہلے ہی آپ واپس جارہے ہیں ؟ آپ نے فرمایا کیا وہ ہم پر حکمران (اور مسلط) ہیں ؟۔
حواشی
(١) في [هـ]: (الفرات)، وفي [ق]: (القصاب)، وفي [أ]: (القصان)، وفي [ص]: (القصار).