مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟
حدیث نمبر: 11882
١١٨٨٢ - حدثنا أبو الأحوص عن سعيد (بن) (١) مسروق عن طلحة (اليامي) (٢) قال: كان يقال: أميرأن وليسا (بآمرين) (٣): الجنازة على من يتبعها، والمرأة الحاجة على رفقتها إذا حاضت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ الیامی فرماتے ہیں دو آدمی امیر نہ ہوتے ہوئے بھی امیر ہیں۔ جنازہ امیر ہے اس شخص کا جو اس کی اتباع کرے اور حاجن عورت اپنے ساتھیوں پر جب وہ حائضہ ہوجائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ، ق]: (عن).
(٢) في [ز]: (بياض)، وفي [ص]: (البامي).
(٣) في [أ، ب]: (بأميرين).