مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟
حدیث نمبر: 11877
١١٨٧٧ - حدثنا الفضل بن دكين عن مو (سى بن نا) (١) فع قال: رأيت سعيد بن جبير صلى على جنازة ثم رجع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جیر کو دیکھا کہ آپ نے نماز جنازہ پڑھی اور واپس لوٹ گئے۔
حواشی
(١) في [ب]: (بياض).