مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟
حدیث نمبر: 11876
١١٨٧٦ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون عن محمد أنه كان لا يرى لهم إذنًا ويقول: ما سلطانهم علينا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد اجازت لینے کو ضروری نہ سمجھتے تھے، اور فرماتے تھے کہ وہ ہم پر نگہبان نہیں ہیں۔