مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من رخص في أن يجلس قبل أن توضع باب: بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 11868
١١٨٦٨ - حدثنا عباد بن العوام عن سعيد أنه: (رأى) (١) الحسن جلس قبل أن توضع الجنازة على القبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو دیکھا کہ وہ جنازہ کو قبر پر رکھ دینے سے قبل ہی بیٹھ گئے۔
حواشی
(١) في: [ص]: (يرى).