مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من رخص في أن يجلس قبل أن توضع باب: بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 11866
١١٨٦٦ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن (أنيس) (١) بن أبي يحيى عن أبيه قال: رأيت ابن عمر ورجلًا آخر يجلسان قبل أن (توضع) (٢) الجنازة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انیس بن ابی یحییٰ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور ایک دوسرے شخص کو دیکھا کہ دونوں جنازہ رکھ دینے سے قبل بیٹھ گئے۔
حواشی
(١) في [أ، ص]: (أنس).
(٢) في [ب]: (يوضع).