مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع باب: کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
حدیث نمبر: 11863
١١٨٦٣ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن محمد أنه كان لا يجلس حتى توضع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں جب تک جنازہ رکھ نہ دیا جاتا محمد تشریف نہ کھتے۔ اور فرماتے ہیں کہ حسن بیٹھنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے۔