مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع باب: کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
حدیث نمبر: 11857
١١٨٥٧ - حدثنا الفضل بن دكين وكثير بن هشام (عن هشام) (١) الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن أبي سعيد يرفعه قال: إذا كنتم (في) (٢) جنازة فلا تجلسوا حتى يوضع (السرير) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید سے مرفوعا مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم کسی جنازہ میں شریک ہو تو جب تک جنازے کی چارپائی نہ رکھ دی جائے تم نہ بیٹھو۔
حواشی
(١) سقطت من [أ، ب]، وفي [هـ]: (وهشام).
(٢) في [أ، ص، ز]: (مع).