مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع باب: کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
حدیث نمبر: 11855
١١٨٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن معمر عن الزهري قال: كان المسور بن مخرمة إذا شهد جنازة لم يجلس حتى توضع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ حضرت مسور بن مخرمہ جب جنازہ میں حاضر ہوتے تو جب تک وہ رکھ نہ دیا جاتا آپ بھی نہ بیٹھتے۔