حدیث نمبر: 11800
١١٨٠٠ - حدثنا زيد بن الحباب عن القاسم قال: أخبرني أبي أنه (صلى) (١) على جنازة فقال له جابر بن زيد: تقدم، فكبر عليها ثلاثًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ مجھے میرے والد صاحب نے بتایا کہ وہ ایک جنازے میں تھے تو ان سے حضرت جابر بن زید نے فرمایا آپ آگے ہو جاؤ۔ اور اس پر تین تکبیریں پڑھو۔

حواشی
(١) في [ب]: ﷺ.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11800
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11800، ترقيم محمد عوامة 11576)