مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كبر على الجنازة ثلاثا باب: بعض حضرات نماز جنازہ میں تین تکبیریں پڑھتے ہیں
حدیث نمبر: 11798
١١٧٩٨ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن أبي (معبد) (١) قال: كان ابن عباس يجمع الناس بالحمد ويكبر على الجنازة ثلاثًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معبد فرماتے ہیں کہ لوگوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نماز جنازہ میں سورة فاتحہ پڑھتے اور تین بار تکبیر کہتے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (سعيد).