مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من رخص في دخول الحمام باب: جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونے کی رخصت ہے
حدیث نمبر: 1178
١١٧٨ - حدثنا وكيع عن (إسماعيل) (١) عن عثمان بن قيس: قال خرجت مع جرير يوم جمعة إلى حمام له بالعاقول (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان بن قیس کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضرت جریر کے ساتھ جمعہ کے دن ان کے حمام میں گیا تھا جو مقام عاقول میں تھا۔
حواشی
(١) حاشية [خ]: (ابن أبي خالد).
(٢) مجهول؛ لحال عثمان.