حدیث نمبر: 11755
١١٧٥٥ - حدثنا يحيى بن أبي (بكير) (١) قال: ثنا محمد بن عبد اللَّه بن أبي سارة قال: سألت سالًا فقلت: القراءة على الجنازة؟ فقال: لا قراءة على الجنازة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن ابی سارہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے نماز جنازہ میں قرائت (فاتحہ) کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا نماز جنازہ میں قرائت نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [هـ، أ، ب، هـ]: (بكر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11755
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11755، ترقيم محمد عوامة 11532)