مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان يتابع بين تكبيره على الجنازة باب: جو نماز جنازہ کی دو تکبیروں کے درمیان اتصال موافقت اختیار کرتا ہے
حدیث نمبر: 11731
١١٧٣١ - حدثنا (مروان) (١) بن معاوية عن إسماعيل بن أبي خالد قال: صليت خلف قيس بن أبي حازم على جنازة فكان يتابع بين تكبيره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابی خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قیس بن ابی حازم کے پیچھے نماز جنازہ پڑھی، وہ دو تکبیروں کے درمیان اتصال متابعت اختیار کرتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (مرون).