حدیث نمبر: 11729
١١٧٢٩ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: (أخبرنا) (١) ابن عون قال: كان محمد يرفع يديه في الصلاة، وإذا ركع (وإذا) (٢) رفع (٣) رأسه من الركوع، وكان يفعل ذلك مع كل تكبيرة على الجنازة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون سے مروی ہے کہ محمد نماز میں رفع یدین فرماتے ، جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے (تو رفع یدین فرماتے ) اور وہ نماز جنازہ کی بھی ہر تکبیر میں رفع یدین فرماتے ۔

حواشی
(١) في [ز، ص]: (أنبأنا).
(٢) في [ز]: (فإذا).
(٣) في [ص]: زيادة (يديه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11729
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11729، ترقيم محمد عوامة 11507)