مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة) باب: آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
حدیث نمبر: 11727
١١٧٢٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن الحسن بن عبيد اللَّه (أنه) (١) كان يرفع يديه في أول تكبيرة على الجنازة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن عبیداللہ نماز جنازہ کی صرف پہلی تکبیر میں رفع یدین کرتے۔
حواشی
(١) في [ص]: (إذا).