مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة) باب: آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
حدیث نمبر: 11725
١١٧٢٥ - حدثنا إسحاق بن منصور عن (عمر) (١) (بن) (٢) أبي زائدة قال: صليت خلف قيس بن أبي حازم (على جنازة) (٣) فكبر أربعًا يرفع يديه في كل تكبيرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن ابی زائدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قیس بن ابی حازم کے پیچھے نماز پڑھی، آپ نے ہر تکبیر میں رفع یدین کیا۔
حواشی
(١) في [ص، هـ]: (عمران).
(٢) في [ز]: (عن).
(٣) سقط من: [ص].