مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة) باب: آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
حدیث نمبر: 11723
١١٧٢٣ - حدثنا الفضل بن دكين عن داود بن قيس عن موسى بن نعيم مولى زيد بن (١) ثابت قال: من (السنة) (٢) أن ترفع يديك في كل تكبيرة من الجنازة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن نعیم جو کہ حضرت زید بن ثابت کے غلام تھے، فرماتے ہیں سنت میں سے ہے کہ نماز جنازہ کی ہر تکبیر میں رفع یدین کیا جائے۔
حواشی
(١) في [ص]: زيادة (هاشم).
(٢) في [ص]: (السنن).