مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة) باب: آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
حدیث نمبر: 11722
١١٧٢٢ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قا (ل) (٢): يرفع يديه في كل (تكبيرة) (٣) ومن (خلفه) (٤) يرفعون أيديهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نماز جنازہ کی ہر تکبیر میں رفع یدین فرماتے ، اور جو ان کے پیچھے (مقتدی) تھے وہ بھی رفع یدین کرتے۔
حواشی
(١) في [ص]: (صريح).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ز]: (تكبير).
(٤) في [هـ]: (خلفهم).