مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة) باب: آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
حدیث نمبر: 11720
١١٧٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) عبد اللَّه بن إدريس عن (عبيد اللَّه) (٢) (عن) (٣) نافع عن ابن عمر قال: كان يرفع يديه في كل تكبيرة على الجنازة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جنازے کی ہر تکبیر میں ہاتھ اٹھاتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (أخبرنا).
(٢) في [ب]: (عبد اللَّه).
(٣) في [ص]: (بن).