مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان لا يدخل الحمام ويكرهه باب: جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونا ناپسند یدہ ہے
حدیث نمبر: 1172
١١٧٢ - (حدثنا أبو بكر) (١) قال حدثنا هشيم قال أخبرنا منصور عن ابن سيرين عن ابن عمر قال: لا تدخل الحمام؛ فإنه مما أحدثوا من النعيم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حمام میں داخل نہ ہو کیونکہ یہ نئی ایجاد کردہ خوش پروری کی چیزوں میں سے ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، د، ك].