مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1173
باب: جن حضرات کے نزدیک حمام میں داخل ہونا ناپسند یدہ ہے
من كان لا يدخل الحمام ويكرهه
حدیث نمبر: 1173
١١٧٣ - حدثنا جرير عن عمارة عن أبي زرعة (قال: قال علي) (١): بئس البيت الحمام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بدترین کمرہ حمام ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، خ].