مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في لعاب الحمار ونخر الدابة باب: گدھے کے لعاب اور جانور کے منہ کی جھاگ کے احکام
حدیث نمبر: 1170
١١٧٠ - حدثنا حفص عن عبيدة عن إبراهيم قال: لا بأس بلعاب الحمار.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ گدھے کے لعاب میں کوئی حرج نہیں۔