حدیث نمبر: 1169
١١٦٩ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة قال: سألت إبراهيم عن كلب أصاب ثوبي؟ فقال: ألطخك بشيء؟ (فقلت) (١): لا، فقال: لا يضرك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ ایک کتے نے میرے کپڑوں کو منہ لگایا ہے۔ اب کیا کروں ؟ فرمایا : کیا اس کا تھوک تمہارے کپڑوں سے لگا ؟ میں نے عرض کیا نہیں، فرمایا : پھر کوئی نقصان کی بات نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، خ]: (فقال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1169
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1169، ترقيم محمد عوامة 1168)