مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما يقول الرجل إذا حمل الجنازة باب: کوئی شخص جنازے کو کندھا دے تو اس وقت کیا کہے
حدیث نمبر: 11674
١١٦٧٤ - حدثنا معتمر عن أبيه عن بكر بن عبد اللَّه قال: إذا حمل قال: بسم اللَّه ويسبح ما حمله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جب کندھا دو تو بسم اللہ پڑھو اور جب تک کندھا دیئے رکھو تسبیح پڑھتے رہو۔