مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في لعاب الحمار ونخر الدابة باب: گدھے کے لعاب اور جانور کے منہ کی جھاگ کے احکام
حدیث نمبر: 1165
١١٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: لا بأس (بنخر) (١) الدابة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جانور کے منہ کی جھاگ میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [خ]: (بنجر).