مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: يغتسل منه ولا يجزئ باب: جن حضرات کے نزدیک حوض سے غسل تو کر لیا جائے لیکن یہ کافی نہیں
حدیث نمبر: 1162
١١٦٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن مجاهد عن عبد اللَّه بن عمرو: أنه كان يغتسل من الحمام (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما و حوض کے پانی سے غسل کیا کرتے تھے۔