مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1163
باب: جن حضرات کے نزدیک حوض سے غسل تو کر لیا جائے لیکن یہ کافی نہیں
من قال: يغتسل منه ولا يجزئ
حدیث نمبر: 1163
١١٦٣ - حدثنا ابن علية عن هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير عن رجل من الأنصار عن أبي هريرة قال: ماءان لا يجزئان ماء البحر وماء الحمام (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ دو پانی طہارت کے لیے کافی نہیں ایک سمندر کا پانی اور دوسرا حمام کا پانی۔
حواشی
(١) مجهول.