مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا فيما يجزئ من حمل جنازة باب: میت کو کتنا کندھا دینا (اٹھانا) کافی ہے
حدیث نمبر: 11618
١١٦١٨ - حدثنا وكيع عن عباد بن منصور عن أبي (المهزم) (١) عن أبي هريرة قال: من حمل الجنازة ثلاثًا فقد قضى ما عليه من حقها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جس نے جنازے کو تین بار اٹھایا اس نے وہ حق ادا کردیا جو اس پر تھا۔
حواشی
(١) في [ص، هـ]: (الهام).