حدیث نمبر: 11584
١١٥٨٤ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن شعبة عن نعيم قال: رأيت أبا وائل في جنازة خيثمة راكبًا على حمار (يقول) (١): (واحزناه) (٢) أو كلمة نحوها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نعیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل کو حضرت خیثمہ کے جنازے میں گدھے پر سوار دیکھا آپ فرما رہے تھے ہائے غم، یا اس جیسا کوئی اور کلمہ کہہ رہے تھے۔

حواشی
(١) سقط في [ز].
(٢) في [هـ، ص]: (واحرباه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11584
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11584، ترقيم محمد عوامة 11364)