حدیث نمبر: 11582
١١٥٨٢ - حدثنا ابن أبي زائدة وأبو معاوية عن حجاج عن الحكم قال: رأيت شريحًا على بغلة يسير أمام الجنازة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میں ں ضرت شریح کو خچر پر سوار جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔ اور حضرت ابو معاویہ فرماتے ہیں کہ سفید خچر پر سوار جنازے کے پیچھے دیکھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11582
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11582، ترقيم محمد عوامة 11363)