مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في المشي أمام الجنازة من رخص فيه باب: بعض حضرات نے جنازے کے آگے چلنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 11559
١١٥٥٩ - [حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: رأيت علقمة والأسود يمشيان أمام الجنازة] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ اور حضرت اسود کو جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من [هـ].