حدیث نمبر: 11529
١١٥٢٩ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة قال: كنا في جنازة فرفع ناس من القصاص أصواتهم فقال أبو قلابة: كانوا يعظمون الميت بالسكينة.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب فرماتے ہیں کہ ہم ایک جنازے میں شریک تھے، قصہ گو لوگوں میں سے بعض نے اپنی آواز کو بلند کیا تو حضرت ابو قلابہ نے ارشاد فرمایا : وہ لوگ (صحابہ کرام ) خاموش رہ کر میت کی تعظیم کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11529
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11529، ترقيم محمد عوامة 11312)