مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا في الرجل يقول خلف الميت: استغفروا له يغفر الله لكم باب: کوئی شخص جنازے کے پیچھے یہ کہتا ہو چلے کہ اسکے لیے استغفار کرو اللہ تمہاری مغفرت کرے گا، اس کا کیا حکم ہے
حدیث نمبر: 11526
١١٥٢٦ - حدثنا وكيع عن ربيع عن الحسن أنه كره أن يقول: استغفروا غفر اللَّه لكم.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ کوئی شخص یوں کہے، اس کیلئے استغفار کہو تاکہ اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت فرمائے۔