حدیث نمبر: 11522
١١٥٢٢ - حدثنا وكيع عن شعبة عن العلاء (عن) (١) سعيد بن جبير قال: كنت معه في جنازة فسمع رجلًا يقول: استغفروا له غفر اللَّه لكم، فنهاه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت العلائ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ ایک جنازہ میں شریک تھا، انہوں نے سنا کہ ایک شخص کہہ رہا ہے، اس کیلئے اسغفار کرو اللہ تعالیٰ تمہاری مغفرت فرمائے گا۔ آپ نے اس کو اس سے منع فرما دیا۔

حواشی
(١) في [ص]: (ابن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11522
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11522، ترقيم محمد عوامة 11305)