مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا في الجنازة، كيف يصنع بالسرير يرفع له شيء أم لا؟ وما يصنع فيه بالمرأة؟ باب: میت کو چارپائی پر کیسے رکھیں گے؟ اس کا بیان
حدیث نمبر: 11493
١١٤٩٣ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه أن أسماء بنت (عميس) (١) أول ⦗٥٢٣⦘ من أحدثت النعش (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت اسماء بنت عمیس پہلی خاتون ہیں جنہوں نے تابوت (چارپائی) ایجاد کی (متعارف کروائی) ۔
حواشی
(١) في [ص]: (عميل).