مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الكفن من كان يحب أن يكون صفيقا باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو اس کا بیان
حدیث نمبر: 11451
١١٤٥١ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن هشام عن الحسن ومحمد (أنه) (١) (كان) (٢) يعجبهما أن يكون الكفن كتانًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام سے مروی ہے کہ حسن اور محمد کتان اور السی کے کپڑے کا کفن پسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) وفي [ز]: (أنهما).
(٢) في [ز]: (كانا).