مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الكفن من كان يحب أن يكون صفيقا باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو اس کا بیان
حدیث نمبر: 11449
١١٤٤٩ - حدثنا (سهل) (١) بن يوسف عن ابن عون أن محمدًا كان يعجبه الكفن الصفيق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون ارشاد فرماتے ہیں کہ محمد اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ کفن موٹے کپڑے کا ہو۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، ب، ص، ز]: (سليمان).